Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | FLEET MARRIAGE R Noun Report Error! | بدنام پادری کے زریعہ فلیٹ قید خانے کے اطراف میں خفیہ طور پر انجام دی ہوئی شادی ۔ |
742 | FLEET PERSON R Noun Report Error! | بے وقعت پادری جو فلیٹ قید خانے کے اطراف میں خفیہ نکاح پڑھایا کرتا تھا ۔ |
743 | FLEET RATING INSCE R Verb Report Error! | جہازوں کے بیڑے کا اکٹھا بیمہ کرانے والے مالک سے بیڑے کے پریمیم کی کم شرح وصول کرنا ۔ |
744 | FLEET STREET R Adjective Report Error! | فلیٹ سٹریٹ لندن کی اخباری دنیا کا مرکز مجازا برطانوی پریس ۔ |
745 | FLEET STREET R Noun Report Error! | فَلِيٹ سَٹريٹ ۔ لَندَن کی اَخباری دُنيا کا مَرکَز ۔ |