Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | FLAME OF THE FOREST R Noun Report Error! | ڈھاک |
207 | FLAME OF WOODS R Noun Report Error! | رنگن ، گوٹا کنڈھل |
208 | FLAME PHOTOMETRY R
Report Error! | شعلہ سے ضیا پیمائی ۔ کیفی تجزیہ میں استعمال ہونے والے فلیم ٹیسٹ کی فروغ شدہ صورت ۔ اخراجی شعلہ کی ضیا پیمائی کا استعمال ۔ ان مادوں کے ارتکاز کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے جو کسی شعلہ میں شامل کیے جاتے ہیں یا پائے جاتے ہیں ۔ |
209 | FLAME PROOF R Adjective Report Error! | شعلَہ روک ۔ شعلَہ نا گُزار ۔ جِس پر شعلوں کا اثَر نَہ ہو ۔ |
210 | FLAME RETARDANTS R
Report Error! | شعلہ روک مادے ۔ ایسے مادے جنہیں ریشوں میں شامل کردیا جائے تو ان کی جلنے اور شعلہ پکڑنے کی صلاحیت میں مزاحمت پیدا ہو جاتی ہے ۔ مثلاً بوریٹس ، فاسفیٹس اور برومائن وغیرہ ۔ |