Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 | FLYING RING R Noun Report Error! | دھات کے بنے اور چمڑے یا ربر کے ڈھکے ہوئے حلقوں کے جوڑے میں سے ایک جو جمنا سٹک کی ورزشوں کے لئے جھولتے ہوئے رسوں کے سروں میں لگے ہوتے ہیں ۔ |
2312 | FLYING RING R Noun Report Error! | دھات کے بنے اور چمڑے یاربر کے ڈھکے ہوئے حلقوں کے جوڑے میں سے ایک جو جمنا سٹک کی ورزشوں کے لئے جھولتے ہوئے رسوں کے سروں میں لگے ہوتے ہیں ۔ |
2313 | FLYING SAP R Noun Report Error! | عارضی مورچہ ۔ بید یو لوہے کی تیلیوں سے ٹوکریوں کر بہ یک وقت رکھ کر اورانہیں مٹی سے بھر کر محصور مقام کے گرد بنایا ہوا مورچہ جس سے محاصر ین کا حملہ روکا جاسکے ۔ |
2314 | FLYING SAUCER R Noun Report Error! | اُڑَن طَشتَری ۔ کِسی مَخلُوق کے چھوڑے ہُوے خُفِيَہ ميزائل ۔ فَريب ہائے نظَر ۔ گاڑِياں وَغَيرہ ۔ |
2315 | FLYING SEAL R Noun Report Error! | مہر کردہ مگر کھلا ہوا خط ۔ ایسا خط جس پر مہر تو ہو مگر بند نہ ہو ۔ |