Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | FLOW CHART R Noun Report Error! | گراف چارٹ ۔ گُزَر نَقشَہ ۔ فَلو چارٹ ۔ |
1652 | flow chart a pictorial representation of the logical design of a computer program R Phrase Report Error! | فلو چارٹ ، کسی کمپیوٹرپروگرام کے منطقی ڈیزائن کا تصویروں کے ذریعے اظہار ۔ |
1653 | FLOW CHART SYMBOL R Noun Report Error! | منفرد گرافی علامات کا وہ سلسلہ جو گراف چارٹ میں شامل افراد مقامات امور فرائض اور استعمال میں آنے والے ساز و سامان کی نشاندہی کرے ۔ |
1654 | FLOW CHART SYMBOL R Noun Report Error! | مُنفرَد گرافی عَلامات کا سِلسِلہ ۔ |
1655 | FLOW DIAGRAM R Adjective Report Error! | کام کے مطالعہ کی شکل جس میں سرگرمیوں کے مقام و راستے دکھائے جائیں ۔ |