Sr. | English Words | Urdu Words |
896 | FLEXITIME R Noun Report Error! | مُلازم کی مرضی کے مُطابِق کام کے دوران کار کاتعیّن ۔ اِس طرح انجام دیے جانے والے گھنٹے ۔ |
897 | FLEXNER S BACILLUS R Adjective Report Error! | بیر کی شکل کے گرام نیگیٹو بیکٹیریا جو پیچش کا باعث بنتے ہیں اور شیر خوار بچوں کے معدے اور آنتوں میں سوزش پیدا کرتے ہیں ۔ |
898 | FLEXNER S HACILLUS R Verb Report Error! | لمبی راڈ نما شکل کے بیکٹیریا ۔ |
899 | FLEXNER,S BACILLUS R
Report Error! | فلیکسز بیسلس ۔ مرض پیدا کرنے والا گرام منفی سلاخی جرثومہ جس سے پیچش پھیلتی ہے ۔ پیچش کے مریصوں کے فضلے سے خوراک میں پہنچتا ہے ۔ |
900 | FLEXNER,S BACILLUS R
Report Error! | فلیکسز بیسلس ۔ مرض پیدا کرنے والا گرام منفی سلاخی جرثومہ جس سے پیچش پھیلتی ہے ۔ پیچش کے مریصوں کے فضلے سے خوراک میں پہنچتا ہے ۔ |