Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | FLYING DISC R Noun Report Error! | اڑن طشتری ۔ |
2272 | FLYING DOE R Noun Report Error! | آسٹریلیا کی ایک سرخ مادہ کنگارو ۔ |
2273 | FLYING DOG R Noun Report Error! | ایک قسم کی اڑنے والی خوانخوا ر چمگادڑ جو گھوڑے ۔ مویشی اور سوتے ہوئے انسان کا خون ہی لیتی ہے ۔ |
2274 | FLYING DRAGON R Noun Report Error! | اڑن چھپکلی ۔ ( حیوانیات) |
2275 | FLYING DUTCHMAN R Noun Report Error! | وہ خَيالی يا واہمَہ زاد جَہاز جِس کے مُتعَلِق داستانوں ميں آيا ہے ۔ کہ راس اُمِيد سے ہَٹ کے دِکھائی ديتا تھا ۔ اور موسمی خَرابی اور خَطرے کی پيش گوئی کرتا تھا ۔ اِس جَہاز کا اَساطِيری کپتان ۔ رِچَرڈ ويگنَر کا اوپَيرا ۔ |