Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | FLETCHERISM R Noun Report Error! | فَليچَرِيَت ۔ غِذا کو چَبانے کا عمَل ۔ غِذا کو چَبا کر کھانے کا کام ۔ |
842 | FLETTON R Noun Report Error! | ہلکی زردی مائل سُرخ اینٹ جِس کے ایک طرف گہرا نِشان بنا ہوا ہو ۔ |
843 | FLEUR DE LIS R Noun Report Error! | سوسن ، کنول ، زنبق |
844 | FLEUR-DE-LIS, FLEUR-DE-LYS R Noun Report Error! | سوسَن مارکَہ ۔ کَنوَل پھُول ۔ زَنبَق ۔ آرائشی پھُول ۔ فَرانس کا شاہی نِشان ۔ |
845 | FLEURET R Noun Report Error! | چھوٹے پھول کی طرح کا زیور ۔ پھول جیسی نقاشی والا زیور ۔ پھول نُما زیور ۔ |