Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | FLAT RACE R Noun Report Error! | ہموار زمین پر گھوڑ دوڑ جس میں ٹٹیاں اور خند قیں کھودنی نہ پڑیں ۔ |
457 | FLAT RAIL R Noun Report Error! | ریل کی پٹری جو ایک سادہ چپٹی چھڑ پر مشتمل ہوتی ہے اور جسے میخوں کے زریعہ لمبے تختے پر جڑ دیا جاتا ہے ۔ |
458 | FLAT RATE R Noun Report Error! | شرح قیمت جو ہر حال میں یکساں رہے اور کسی نسبت سے گھٹتی بڑھتی نہ ہو ۔ |
459 | FLAT RATE R Adjective Report Error! | مقررہ اور معین نرخ ۔ |
460 | FLAT RATE R
Report Error! | شرح قیمت جو ہر حال میں یکساں رہے اور کسی نسبت سے گھٹتی بڑھتی نا ہو ۔ |