Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | FLASH PIPE R Noun Report Error! | گیس کے اونچے لیمپ کو جلانے کے لئے سوراخ دار نلکی ۔ |
367 | FLASH POINT R Noun Report Error! | نقطہء بھڑک ۔ نقطہء اشتعال ۔ |
368 | FLASH POINT R
Report Error! | نقطہ چمک ۔ کم ازکم درجہ حرارت جس پر عارضی چمک اس وقت کافی مقدار میں بخارات پیدا کرتی ہے جب آتش گیر مائع کو کسی عمل انگیز کی موجودگی میں مشتعل کیا جاتا ہے یعنی شعلہ دکھایا جاتا ہے ۔ |
369 | FLASH POINT R Noun Report Error! | نُقطَہ اِشتِعال ۔ بھَڑَک بَندی ۔ فَورًا جَل اُٹھنے کا دَرجَہ حَرارَت ۔ |
370 | FLASH POINT R
Report Error! | نقطہ چمک ۔ کم ازکم درجہ حرارت جس پہ ایک آتش گیر مائع چنگاری کی موجودگی میں مشتعل کرنے پر کافی بخارات پیدا کرتا ہے ۔ |