Sr. | English Words | Urdu Words |
1841 | FLUID CLUTCH R Noun Report Error! | ایک آلہ جو کِسی موٹر کار کے گیئر اور اِنجن کو مِلانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1842 | FLUID COMPASS R Noun Report Error! | سیال دار قطب نما؛پیالہ نما؛کمپاس جس کی سوئی اس میں رکھے ھوئے الکوحل پر تیرتی ھوئی گھومتی ھے ۔ |
1843 | FLUID DRAM R Noun Report Error! | سیال اونس کا حصہ |
1844 | FLUID DRIVE R Noun Report Error! | سياقِ سَيّال ۔ گاڑی کو تَوانائی مُنتَقِل کرنے والا ۔ |
1845 | FLUID EXTRACT R Noun Report Error! | اَلکحل ميں تَيّار کَردہ دَوا ۔ دَوا ئی ۔ |