Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | FLEMISH BOND R Noun Report Error! | دیوار میں اینٹیں چُننے کا طریقہ ۔ |
787 | FLEMISH BRICK R Noun Report Error! | فرش بندی یا کھڑنجا بنانے میں استعمال ہونے والی ایک زردی مائل سخت اینٹ ۔ |
788 | FLEMISH EYE R Noun Report Error! | رسی کی لڑیوں کا ایک قسم کا پھندا جس میں رسیوں کے سرے چھیلے ہوئے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ۔ |
789 | FLEMISH HORSE R Noun Report Error! | اوپر والے چوکور رباد بان کے سہارے کی بلی کے دونوں سروں میں سے کسی ایک سرے پر باندھا ہوا رسا جس سے باد بان سلا ہوتا ہے ۔ |
790 | FLENCH R Verb Report Error! | وہیل مچھلی کو کاٹ ڈالنا ۔ |