Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | FLITCH R Noun Report Error! | سُور کے نمکین اور سکھایا ہواگوشت ، ایک سمندری جانور کی چربی کا ٹکڑا ۔ |
1117 | FLITCH R Verb Report Error! | سُور کے پَہلُو کا نَمَک لَگا خُشک گوشت ۔ مَچھَلی کا قَتلَہ ۔ تَختَہ تَختَہ کرنا ۔ کَڑياں بَنانا ۔ قَتلَہ قَتلَہ کرنا ۔ |
1118 | FLITCH BEAM R Noun Report Error! | لوہے یا لکڑی کے تختوں یا پرتوں کو مضبوطی سے یکجا ملا کر بنا یا ہوا شہتیر ۔ |
1119 | FLITCH OF DUNMOW R Noun Report Error! | قدیم رسم ہے کہ ہر ایسے شادی شدہ جوڑے جو ثا بت کردے کہ اس نے پورا سال آپس میں اطمینان ومحبت سے گذارہ ہے اس کو گو شت کا ایک ٹکڑا دیا جاتا ہے ۔ اسی کا یہ نام ہے ۔ |
1120 | FLITE R Verb Report Error! | دھمکا نا ۔ جھڑ کانا ۔ ڈانٹنا ۔ ڈپٹنا ۔ سرزنش کرنا ۔ |