Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | FLIPPERTY R Adjective Report Error! | ڈھیلا ۔ لٹکتا ۔ |
1092 | FLIPPING R Adjective, Adverb Report Error! | کلمہ جو ناراضگی ۔ بیزاری کے اِظہار کے موقع پر مُنہ سے نِکالا جاتا ہے ۔ |
1093 | FLIPPY FLOPPY R Noun Report Error! | فلپی فلاپی ۔ ایک ۵۰۲۵ انچ والی ڈسک جو سٹوریج کے لیے دونوں سائیڈ زا استعمال کرتی ہے لیکن پرانی ڈرائیوز میں اس کی صرف ایک سائیڈ استعمال ہوتی ہے جو ایک وقت میں صرف ریڈ کرسکتی ہے ۔ |
1094 | FLIRT R Verb Report Error! | فلَرٹ کرنا ۔ جھُوٹی مُحَبّت کرنا ۔ پيا ر کا ڈھونگ کرنا ۔ ناز نَخرے سے کام لينا ۔ کِسی خَيال سے کھيلنا ۔ |
1095 | FLIRT R
Report Error! | تفریحا محبت کرنا ناز نخرے ۔ |