Sr. | English Words | Urdu Words |
2256 | FLYING BOAT R Noun Report Error! | اُڑَن کَشتی ۔ کَشتی نُما طَيّارہ ۔ جو پانی پَر تَير بھی سَکتا ہے اور پانی پَر سے اُڑ بھی سَکتا ہے ۔ |
2257 | FLYING BOMBS R Noun Report Error! | جہاز کی شکل کے بم جو اپنے ایندھن کی موجودگی تک اُڑتے رہتے ہیں اور پھر زمین پر گر کر پھٹ جاتے ہیں ۔ |
2258 | FLYING BRIDGE R Noun Report Error! | بَحری جَہاز کا سَب سے اُونچا پُل ۔ چَبُوترہ ۔ جَہاں جَہاز رانی کے آلات اور ضَبطی نَظام يا کنٹرول نصَب ہوتے ہيں ۔ |
2259 | FLYING BUTTERESS R Noun Report Error! | دیوار کا ایسا پشتہ جو فیل مایہ سے دیوار تک ڈھلواں اور عموماً محراب دار ہو ۔ |
2260 | FLYING BUTTRESS R Noun Report Error! | مَحراب کا وَتری صُورَت ميں نِيچے کو بَڑھا ہُوا حِصّہ ۔ کِسی پُشتے کی مَحرابی دِيوار ۔ ڈھَلوانی مَحراب دار پُشتَہ ۔ |