Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | FLOAT R Verb Report Error! | چلانا ۔ سرمایہ فرہم کرنا ۔ |
1147 | FLOAT R Verb Report Error! | تیرنا ۔ |
1148 | FLOAT R Noun Report Error! | تیرنے والی کوئی چیز ، پانی کے اوپر رہنا ، تیرنا ، جہاز یا کشتی کو پانی میں اُتارنا ۔ |
1149 | FLOAT R Noun Report Error! | فلوٹ ۔ بعض پروگرامنگ لینگوئجز میں استعمال ہونے والا ڈیٹا ٹائپ نیم خصوصا سی جو ایسے متغیرات بیان کرتا ہے جو فلوٹنگ پوائنٹ اعداد سٹور کرسکتا ہے ۔ |
1150 | FLOAT R Noun Report Error! | ایک چھوٹا سا بکس جِس میں ہوا بھری ہوتی ہے اور جو کاربوریٹر میں پٹرول پر تیرتا رہتا ہے ۔ |