Sr. | English Words | Urdu Words |
1891 | FLUME R Noun Report Error! | نالی ۔ نَلوا ۔ گُزَر گاہ ۔ آب گُزَر ۔ نالَہ ۔ |
1892 | FLUME RUNNER R Noun Report Error! | ایک مزدور جو لکڑی کے کندوں کو ایک ہک کے ذریعہ نالے میں چھوڑتا یا اسے کھینچھتا ہے ۔ |
1893 | FLUMERIN R Noun Report Error! | ایک گہرا سر خ سفید جس میں سبزی مائل روشنی یا چمک ہوتی ہے ۔ اور جو ہا ئیڈرو کسی مر کری فلورسین کا ڈائی سوڈیم نمک ہوتا ہے ۔ |
1894 | FLUMINA PILORUM R Noun Report Error! | جسم پر بالوں کی ترتیب |
1895 | FLUMINOUS R Adjective Report Error! | دریاوٴں سے پُر سر زمین ۔ |