Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | FLASHY R Adjective Report Error! | بھَڑَکدار ۔ چَمکِيلا ۔ تابدار ۔ پُر نَمُود ۔ ظاہری نُمائش والا ۔ |
387 | FLASK R Noun Report Error! | فلاسک ۔ چھاگل ۔ تَنگ گردَن صُراحی ۔ شِيشے کی بوتَل ۔ شَراب کی بوتَل ۔ |
388 | FLASK LEATHER R Noun Report Error! | بارود کی ڈبیا کو باندھنے والا فیتہ ۔ بارود کی ڈبیا کا بندھن ۔ |
389 | FLASK SHELL R Noun Report Error! | ایک قسم کا گھونگا جس کی شکل فلاسک جیسی ہوتی ہے ۔ |
390 | FLASK VACUUM R Noun Report Error! | خلا بوتل |