Sr. | English Words | Urdu Words |
1171 | FLOATAGE R Noun Report Error! | تَيراکی کے مُتعَلِق ۔ |
1172 | FLOATATION R Noun Report Error! | تَيرنے کا عمَل ۔ |
1173 | FLOATATION R
Report Error! | عومیات ، تیراﺅ ۔ وہ مخصوص عمل جس کے تحت کچ دھاتوں ( مثلاً سلفائیڈ کچ دھاتوں ) کا ارتکاز ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نسبتاً مستحکم جھاگ ملوث ہوتا ہے جو معمولی مقدار کے کسی مناسب ریجنٹ ( متعامل شے ) کا اضافہ کرنے کے بعد گیس آمیزی کی جاتی ہے ۔ کچ دھات کے ذرات مائع ہوا کے بلبلوں میں جمع ہوجاتے ہیں ۔ اس جھاگ کو مسلسل سیل کی سطح سے اتار لیا جاتا ہے ۔ |
1174 | FLOATATION CELLS R
Report Error! | تیراﺅ سیل ۔ کچ دھات کے ارتکاز کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ |
1175 | FLOATED R Verb Report Error! | تیرا ۔ |