Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | FLUID FILLED MICROPHONE R Noun Report Error! | خون کی نالیوں میں خون کا دباﺅ چیک کرنے کے لئےنالی میں داخل کیا جانے والا کیتھیڑ جس میں سیال مواد بھی بھرا ہوتاہے |
1847 | FLUID INTELLIGENCE R Adjective Report Error! | وہ عمومی قابلیت کا عنصر جس میں ذہنی نشوونما پر حیاتیاتی اثرات کی پیمایش ہو ۔ |
1848 | FLUID LENS R Noun Report Error! | وہ شیشہ جس میں مطلوبہ خم والے دو گول شیشوں کے درمیان ایک قسم کا رقیق ھواکرتا ھے۔ |
1849 | FLUID MEASARE R Noun Report Error! | (طبیعیات )سیالی ناپ ۔ |
1850 | FLUID MECHANICS R Noun Report Error! | سَيالی مَيکانِيات ۔ ايک اِطلاقی عِلَم ۔ گيسوں کے مُتعَلِق ۔ |