Sr. | English Words | Urdu Words |
1586 | FLOUNDER R Adjective Report Error! | فلاونڈر ۔ چپٹی مچھلی اس کا جسم مضبوطی سے پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ بالائی جسم خاکستری پھورا اور زیریں جسم زردی مائل سفید ہوتا ہے ۔ دریاوں کے دھانوں اور کم گہرے سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ غذا کے طور پر استعمال ہوتی ہے جبکہ خود چھوٹے صدفئیے کھاتی ہے ۔ |
1587 | FLOUNDER R Noun Report Error! | ايک چَوڑی خُوردَنی مَچھَلی ۔ |
1588 | FLOUNDER R Verb Report Error! | لَوٹنا ۔ پھِسَل جانا ۔ ٹھوکَر کھانا ۔ بحال ہونے کی کوشِش کرنا ۔ اُکَھڑا اُکَھڑا رہنا ۔ |
1589 | FLOUNDERED R Verb Report Error! | ٹوٹ پھوٹ ہوا ۔ |
1590 | FLOUNSH R
Report Error! | پھلنا پھولنا ۔ |