Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | FLUORINATING AGENT R
Report Error! | فلوریتی عامل ۔ فلورین شامل کرنے یا خارج کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مادہ ۔ |
1977 | fluorinating agent a reagent capable of introducing flurin into a molecule R Phrase Report Error! | فلوری نیٹنگ ایجنٹ ، وہ ایجنٹ جو کسی مالیکیول میں فلورین ایٹم شامل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
1978 | FLUORINE R
Report Error! | فلورین ۔ سبزی مائل زرد رنگ کی گیس جو این ہائیڈرس ہائیڈروجن فلورائیڈ میں پوٹا شیم ہائیڈ روجن فلورائیڈ کے محلول کی برق پاشی سے تیار ہوتی ہے ۔ یہ تمام عناصر میں سب سے زیادہ تعامل کرنے والا عنصر ہے ۔ تقریباً تمام عناصر کے ساتھ براہ راست امتزاج بنالیتا ہے ۔اسے فری اون تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریفریجریشن میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
1979 | FLUORINE R Noun Report Error! | ایک غیر دھاتی عنصر جو برومین ، کلورین اور آیوڈین کے زِمرے میں شامِل ہے ۔ |
1980 | FLUORINE R Noun Report Error! | فَلورين ۔ حَد سے زِيادہ اَثَر پَذِير غَير دھاتی عَنصَر ۔ گلانے والی گيس ۔ |