Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | FLY BY NIGHT R Noun Report Error! | ناقابل اعتماد شخص باکاروبار خصوصا مالی ذمہ داری اور قرضے کی ادائیگی کے معاملے میں ۔ |
2177 | FLY CASE R Noun Report Error! | حشریات کی پوشش ۔ ان کے جسم کا اوپری ڈھکن خصوصاً بھنورے کی قسم کے کیڑوں کے بازوﺅں کا بیرونی خول ۔ |
2178 | FLY CASTING R Noun Report Error! | ڈھِيلی چھَڑی کے بَر عَکس ۔ بَنسی بازی ۔ مَچھَلی پَکڑنے کا عمَل ۔ |
2179 | FLY CATCHER R Adjective Report Error! | فلای کیٹچر ۔ مگس گیر ۔ مگس مار چڑیا ۔ پودا حشرہ یا پرندہ جو خوراک کے طور پر مکھیاں پکڑتا ہے ۔ |
2180 | FLY CATCHER R Noun Report Error! | مَگس گِير ۔ گانے پھُدَکنے والا ۔ مَگس مار چِڑيا ۔ مَکھّی مار ۔ |