Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | FLOPS R Noun Report Error! | ایف ایل او پی ایس ۔ فلوٹنگ پوائنٹ آپریشنز پر سیکنڈ کا مخفف ۔ |
1432 | FLOPTICAL R Adjective Report Error! | فلوپیٹکل ۔ مقناطیسی اور آپٹیکل ٹیکنالوجی برئوے کار لاتے ہوئے ایک بہت ہائی ڈیٹا ڈینسٹی کا ۳۰۵ انچ ڈسکس پر حصول ۔ |
1433 | FLOR R Noun Report Error! | پھُول ۔ وہ تمام پودے جو کِسی مُلک کے کِسی خاص عِلاقے میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
1434 | FLORA R Adjective Report Error! | فلورا ۔ نباتیہ ۔ خطہ نباتات ۔ نبات نامہ ۔ کسی مخصوص دور ۔ ماحول یا علاقہ میں نباتاتی زندگی کا اجتماع ۔ |
1435 | FLORA R Noun Report Error! | طب میں اس سے مراد ہے جسم کے کسی حصے میں رہنے والے جراثیم جو زیادہ تر بے ضرر ہوتے ہیں مگر بعض حالات میں نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں ۔ |