Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | FLOWER AGE R Noun Report Error! | پھُولَت ۔ پھُولَن ۔ پھُولنے کا عمَل ۔ وَقت ۔ عالَم ۔ آرائش ۔ |
1687 | FLOWER ANIMAL R Adjective Report Error! | اینمل فلاور ۔ گل حیوانی ۔ مونگے یا آبی کثیر پا طبقہ سے تعلق رکھنے والا مرجانی جانور ۔ مڈوسا مرحلہ کے بغیر ۔ معدے کا جوف کئی افقی حصوں میں تقسیم ہوتا ہے ۔ سمندر پھول اور سنگریزش مونگے ۔ |
1688 | FLOWER ANIMALS R Noun Report Error! | شعاعی حیوانیات جن میں سمندر پھول سبزہ ء مرجانی یا حیوانیات مرجانیہ اور کثیر یا وغیرہ شامل ہیں ۔ گل حیواں ۔ پھول جانور ۔ |
1689 | FLOWER ARRANGING R Noun Report Error! | خوب صورت انداز میں پھول سجانے کا فن ۔ |
1690 | FLOWER BALSAM R Noun Report Error! | ہزارہ |