Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | FLORAL DIAGRAM R Adjective Report Error! | فلورل ڈایا گرام ۔ پھول ۔ تصویر ۔ پھول خاکہ ۔ ایسا خاکہ یا تصویر جو پھول بنانے والے اعضا کے حصوں کے ہر سیٹ کی متعلقہ پوزیشن اور تعداد کی وضاحت کرے ۔ |
1447 | FLORAL DIAGRAM R Noun Report Error! | خاکہ گُل ۔ کِسی پھُول کا خاکہ جِس میں اِس کے مُختَلِف حِصّوں کی تعداد اور ترتیب دِکھائی گئی ہو ۔ |
1448 | FLORAL EMBLEM R Noun Report Error! | پودا یا پھول جو کسی جماعت یا تنظیم یا حکومت کا علا متی نشان سمجھا جاتا ہو ۔ |
1449 | FLORAL ENVELOPE R Noun Report Error! | کَمامَہ گُل ۔ کاسَہ گُل ۔ کِسی پھُول کے پَتّے مَجمُوعی حَوالے سے ۔ پَنکَھڑِياں ۔ پھُول کٹوری ۔ |
1450 | FLORAL FORMULA R Noun Report Error! | نقشہ گُل ۔ پھول کے اجزاۓ ترکیبی کے اعداد کا نقشہ ۔ |