Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | FLOAT BRIDGE R Noun Report Error! | ایسے تختوں کا پل جو پانی میں تیرتے ہو ں ۔ لچک دار پل ۔ |
1157 | FLOAT CASE R Noun Report Error! | پانی میں بنیاد ڈالنے کے لئے بڑا آب بند ڈبہ کو ٹھی شترہ ۔ وہ مشین جس سے جہازوں کو اتھلے پانی میں تیراتے ہیں ۔ |
1158 | FLOAT COPPER R Noun Report Error! | خام تانبے کے ریزے یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅ یا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
1159 | FLOAT DUCK R Noun Report Error! | ایک قسم کی سمندری بط ۔ |
1160 | FLOAT FILE R Noun Report Error! | ایک دندانے والی ریتی ۔ |