Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | FLINT R Noun Report Error! | سیریم کا چھوٹا سا لمبا اور گول ٹُکڑا جو سِگریٹ لائٹر میں شُعلہ پیدا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1042 | FLINT R
Report Error! | چقماق ۔ ناخالص سلیکا کی قدرتی ورائٹی ، خودکار لائٹرز کے فلنٹس پائیرو فورک بھرت کے بنے ہوتے ہیں ۔ جس میں سیرئیم اور آئرن ہوتا ہے ۔ |
1043 | flint an opaque form of quartz which is used in ceramics glases and road construction R Phrase Report Error! | فلنٹ ، کواٹرز کی ایک غیر شفاف قسم جسے سرمکس شیشوں اور سڑکیں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1044 | FLINT CORN R Noun Report Error! | اِنڈِيَن غَلّہ ۔ موٹے دانوں والا غَلّہ ۔ مَکئی کی ايک قِسَم ۔ |
1045 | FLINT DEFFICENCY R Noun Report Error! | نحاسیت |