Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | FLAME EMISSION SPECTROSCOPY R
Report Error! | شعلوں کی اخراجی طیف بینی ۔ شعلے میں موجودایٹم کا سراغ لگانے کیلئے اخراجی طیف بینی سے مدد لی جاتی ہے ۔ |
202 | FLAME ENGINE R Noun Report Error! | گیس انجن کا پرانا نام ۔ |
203 | FLAME FLOWER R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھول ۔ |
204 | FLAME FURNACE R Noun Report Error! | وہ بھٹی جس میں دھات یا کچی دھات براہ راست شعلوں پر رکھی جاتی ہے لیکن ایندھن سے اس کا تعلق نہیں ہوتا ہے ۔ |
205 | FLAME KILN R Noun Report Error! | گہرے سرخ یا قرمزی رنگ کے پھولوں والے پودوں کے ناموں میں آتا ہے ۔ |