Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | FLOATING KIDNEY R Noun Report Error! | مُتحرک کردہ ۔ سقوط کردہ ۔ جب کوئی شخص بہت دُبلا ہو جاتا ہے تو اِس کے جِسم میں سخت چربی باقی نہیں رہتی ۔ |
1222 | FLOATING KINDNEY R Noun Report Error! | انسانی گردے جو اپنی جگہ سے ہٹ جاتے ہو ں ۔ متحرک گردہ ۔ سقوط گردہ ۔ |
1223 | FLOATING KOCK R Noun Report Error! | تیرتا ہوا ۔ جہازوں کا گھاٹ یا بندر گاہ ایک بری کشتی جو آب بند کمروں پر مشتمل ہوتی ہے اور کشتیوں کی گھاٹ یا بندرگاہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
1224 | FLOATING LEVER R Noun Report Error! | ریلوے ڈبوں کے نیچے افقی طور پر لگے ہوئے بریک کے بیرموں کا نام ۔ |
1225 | FLOATING LIABILITY R Noun Report Error! | روزمرہ کی مشغولیات کے درمیان پیدا ہونے والی ہلکی پھلکی ذمہ داریاں جن سے نسبتاً مختصر وقت میں نپٹ لیا جاتا ہے ۔ |