Sr. | English Words | Urdu Words |
2196 | FLY IN THE FACE OF R
Report Error! | کِسی کی بے لِحاظی کرتے ہُوے کوئی قَدَم اُٹھانا ۔ مُنھ پَر مارتے ہُوے ۔ بَدتَمِيزی کرتے ہُوے ۔ |
2197 | FLY IN THE OINTMENT R
Report Error! | کوئی چِيز جو کِسی اور شَے سے حاصِل ہونے والی لَذّت يا اَفادِيَت کو زائل کر دے ۔ يا اُسکا مَزَہ کِرکِرا کر دے ۔ |
2198 | FLY LEAF R Noun Report Error! | وَرقِ سادہ ۔ کِتاب کا شُرُوع اور آخَر کا سادہ وَرق ۔ |
2199 | FLY LINE R Noun Report Error! | مکھیوں کا چارہ ڈال کر مچھلیاں پھنسانے والی ڈور ۔ |
2200 | FLY MAN R Noun Report Error! | کرایہ گاڑی چلانے والا ۔ وہ شخص جو تھیٹروں میں پردوں کی رسیاں کھینچنے پر مقرر ہوتا ہے ۔ |