Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | flash point the lowest temperature above which a liquid will catch fire measured under carfully controlled conditions R Phrase Report Error! | چمک نقطہ ، نقطہ بھڑک ، نقطہ لمعان ، کم از کم درجہ حرارت جس پر وقتی چمک پیدا کرنے کے لیے کوئی چیز کافی آتش گیر بخارات دیتی ہے یہ اس وقت ہقتا ہے جب ننھے سے شعلے کا اطلاق کیا جاتا ہے ۔ |
372 | FLASH SPECTRUM R Noun Report Error! | شمسی سپیکٹرم جو سُورج میں مُکمل گہن لگنے سے ایک لمحہ قبل دیکھا جاتا ہے ۔ |
373 | FLASH TEST R Noun Report Error! | مٹی کےتیل وغیرہ کے نقطہء اشتعال کا تعین کرنے والی آزمائش یا ٹیسٹ ۔ |
374 | FLASH WHEEL R Noun Report Error! | منحنی آب گذار یا نالے میں گھومتا ہوا ایک قسم کا پہیا جس کے محیط میں پانی کے دھکیلنے والے تختے لگے ہوتے ہیں اور جس کے ذریعہ پانی کی پست سطح کو بلند کیا جاتا ہے ۔ |
375 | FLASH-POINT R Noun Report Error! | نُقطہ اِشتعال ۔ وہ درجہ حرارت جہاں تک کوئی تیل گرم کرنے کے بعد اِس کے قریب شُعلہ میں سے چِنگاری پیدا ہو جاتی ہے ۔ |