Sr. | English Words | Urdu Words |
1266 | FLOCCULATIN TEST R Noun Report Error! | مُختَلَف نَمکیات کے خَلَاف سیٹ سیرَم ۔ غَیر مَعمُولی سیرَم لحمیات کی موجُودگی میں دھُندلاہَٹ پَیدا کَرتی ہے ۔ البیُومَن اور گَلوبَن کی غَیر مَعمُولی اقسَام بیمار جِگری خُلیے بَناتے ہَیں |
1267 | FLOCCULATING AGENT R
Report Error! | عامل گالا سازی ۔ ایسا مادہ جو پانی میں ملانے پر جیلا ٹین جیسا رسوب بن جاتا ہے ۔ رسوب پانی میں نیچے بیٹھ جاتا ہے اور اپنے ساتھ باریک منقسم ذرات پر مشمتل وہ مادہ لے جاتا ہے جواز خود نیچے نہیں بیٹھتا ۔ |
1268 | FLOCCULATION R
Report Error! | گالا سازی ۔ باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے کے ذرات میں جمنا ۔ یہ عمل لسونتی محلول کے کسی الیکٹرو لائٹ کی وجہ سے رسوب بننے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس عمل کے لیے شامل کیا جانے والا الیکٹرولائٹ عامل گالا سازی کہلاتا ہے ۔ |
1269 | FLOCCULATION R
Report Error! | گالا سازی ۔ معلق ذرات ہاہم مل کر محلول میں نظر آنے لگتے ہیں ۔ |
1270 | FLOCCULATION R Noun Report Error! | کولائڈل ذرات کا محلول میں آپس میں مل کر گچھے بنانا خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے ۔ |