Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | TRADITIVE R Adjective Report Error! | روایت کا حامل ۔ روایت کی نوعیت کا ۔ روایت کا ۔ روایتی ۔ |
512 | TRADITOR R Noun Report Error! | زمانہ اولی کا عیسائی جو اپنی جان بچانے کی خاطر بائبل کے نسخے یا کلیسا کی اِملاک دشمنوں کے حوالے کر دیتا تھا ۔ |
513 | TRADITOR R Noun Report Error! | زمانہ اولیٰ کے عیسائی دور کا غدّار ۔ جو اہلِ روما کے تعذیبی دور میں اپنی جان بچانے کے لیے انجیل کے نُسخے اور دُوسری مُقدّس تحریریں دُشمنوں کے حوالے کر دیتا تھا ۔ |
514 | TRADOZONE R Noun Report Error! | ذھنی انحطاط و پریشانی کے لیے استعمال کی جانے والی دوا ۔ |
515 | TRADUCE R
Report Error! | بدنام کرنا ۔ |