Sr. | English Words | Urdu Words |
3001 | TRIENS R Noun Report Error! | کسی چیز کا تیسرا حصہ ۔ |
3002 | TRIER R Noun Report Error! | Try کا اسم فاعل ۔ فیصلہ کنُندہ جو اس غرض سے مقرر کیا جاتا ہے کہ جیوری پر لگائے ہوئے الزام کی تحقیقات کرے ۔ |
3003 | TRIER R Noun Report Error! | آزمانے والا ۔ وہ شخص جو تجربہ کرے ۔ وہ شخص جو آزماۓ ۔ تجربہ کرنے والا ۔ حاکمِ مُجَوَّز ۔ |
3004 | TRIER ARCH R Noun Report Error! | {قَدیم یونانی} سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کا کَپتان ۔ ایتھَنز کا وہ شہری جو اِنفرادی یا اِجتماعی طور پَر دُوسرے شہریوں کی مَدَد سے عوامی خِدمَت کے لیے اِسی قِسم کا جَہاز تیار کَرنے پَر مامُور تھا ۔ |
3005 | TRIERARCH R Noun Report Error! | (تاریخ یونان) سہ طبقہ ۔ جنگی جہاز کا کپتان ۔ |