Sr. | English Words | Urdu Words |
2796 | TRICHOME R Adjective Report Error! | ٹرائی کوم ۔ روئیدگی ۔ پودے کی بیرونی بافتوں سے بال نما ۔ |
2797 | TRICHOME R Noun Report Error! | بال کی ایک بیماری ۔(۲) (نباتیات) روئیں یا کوئی اور چیز جو پودوں کی چھال پر اُگتی ہے ۔ |
2798 | TRICHOME R Noun Report Error! | شعیرہ داخلی ۔ بال یا ایسی ہی کوئی فاضَل روئیدگی جو پودے کی ڈَنڈی کے بالائی حِصّے پَر ہو ۔ |
2799 | TRICHOMONAD R Noun Report Error! | سوطاتِ حوینی جو طُفیلی بَن کَر بہت سے جانوروں اور اُس کی بعض اقسام اِنسانوں کے ساتھ چِمٹی رہتی ہیں ۔ |
2800 | TRICHOMONADAL R Adjective Report Error! | سوطات حوینی دار ۔ |