Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | TRANSNATURE R Verb Report Error! | (شاذ) قلب ماہیّت کرنا۔ کسی شخص یا چیز کی فطرت بدل دینا ۔ |
1397 | TRANSNORMAL R Adjective Report Error! | معمولی یا طبعی سے بڑھ کر ۔ ورائے طبعی ۔ |
1398 | TRANSOCEANIC R Adjective Report Error! | وراۓ بحری ۔ سمُندر پار ۔ سمُندر سے پَرے ۔ سمُندر سے گُزرنے والا ۔ |
1399 | TRANSOM R Noun Report Error! | داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔ |
1400 | TRANSOM R Noun Report Error! | دروازے کی کھڑکی کے اوپر کی سردل ۔ افقی پٹی جو پتوار کی کڑی میں لگی ہو ۔ شہتیر جو گڑھے کے آر پار رکھا ہوا ہو ۔ |