Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | TRAVERSE R Adjective Report Error! | (شاذ) افقی ۔عرضی ۔ |
1832 | TRAVERSE R Verb Report Error! | (توپ کا) حسب ضرورت رُخ بدلنا ۔ پھیرنا یا پھیرا جانا ۔ |
1833 | TRAVERSE BOARD/-TRAVIS R Noun Report Error! | (بحری) ایک گول بورڈ جس پر کمپاس سے نقطے بنے ہوتے ہیں اور اُس میں سوراخ اور کیل ہوتے ہیں جن سے جہاز کے راستے کا پتا چلتا ہے۔ |
1834 | TRAVERSE CIRCLE R Noun Report Error! | مدور یا قطع دار راستہ جس پر بندوق گاڑی ہوتی ہے تاکہ بندوق کا رُخ مطلوبہ سمت میں ہو ۔ |
1835 | TRAVERSE COMMON TANGENT R Noun Report Error! | اریب مشترک مماس ۔ |