Sr. | English Words | Urdu Words |
4471 | TRUST DEED R Noun Report Error! | تولیت نامہ ۔ (قانون) وقف نامہ ۔ وہ دستاویز جس کے رو سے مالک اپنی جائداد کسی متولی یا قرض خوا
ہوں کے سپرد کردے کہ وہ قرض چکانے کے بعد واپس کردیں ۔ |
4472 | TRUST DEED R
Report Error! | وقف نامہ ، دستاویز وقف ، تولیت نامہ ، وہ دستاویز جس کے رو سے مالک اپنی جائداد کسی متولی یا قرض خواہوں کے سپرد کر دے کہ وہ قرض چکانے کے بعد واپس کردیں ۔ |
4473 | TRUST ESTATE R Noun Report Error! | وہ علاقہ جو وقف ہو ۔ وقف املاک ۔ |
4474 | TRUST EXECUTED R
Report Error! | تعمیل شدہ وقف یا امانت ۔ |
4475 | TRUST EXPRESS R
Report Error! | امانت صریح ۔ |