Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | TRICHOPHYTID R Noun Report Error! | داد |
2817 | TRICHOPHYTOSIS R Noun Report Error! | داد ۔ سَمَاروغ ٹَرائیکوفائینٹِن نُوع کا ایک مَرض ۔ مَثلاً بالوں یا جِلد کا رِنگ وَرم |
2818 | TRICHOPHYTOSIS R Noun Report Error! | بالوں کی بیماری ۔ |
2819 | TRICHOPTER R Noun Report Error! | (حشریات) شعری پران ۔ مئی مکھیاں ۔ tricoptera خاندان کے حشرات سے تعلق رکھنے والا حشرہ جس کے پر بال جیسے ہوتے ہیں ۔ |
2820 | TRICHOPTERA R Adjective Report Error! | ٹرائی کوٹیرا ۔ مئی مکھیاں ۔ پتنگوں جیسے چھوٹے اور درمیانی جسامت کے حشرات ان کے پر جسم کے اوپر چھت کی طرح معلق ہوتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ سے گزرتے اور پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ۔ ۵۰۰۰ انواع ہیں ۔ |