Sr. | English Words | Urdu Words |
1221 | TRANSIT CAMP R Noun Report Error! | فوجیوں یا پناہ گزینوں کی عارضی قیام گاہ ۔ ڈیرہ ۔ |
1222 | TRANSIT CIRCKE R Noun Report Error! | عبوری دائرہ ۔ |
1223 | TRANSIT CIRCLE/- INSTRUMENT R Noun Report Error! | آلہ رصد عبور ۔ دائرہ رصد عبور ۔ وہ آلہ جس سے کسی جرم فلکی کا نصف النہار پر سے گزرنا رصد کرتے ہیں ۔ |
1224 | TRANSIT COMPASS R Noun Report Error! | زاویہ پیما ۔ زاویہ اُفقی کی پیمائش کا آلہ جو مسافت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1225 | TRANSIT DUTY R Noun Report Error! | محصول عبور ۔ (کسی مال کے کسی ملک سے گزرنے کا لیا جاتا ہے)، |