Sr. | English Words | Urdu Words |
2711 | TRICEPS RE ECHO R Noun Report Error! | پیٹ کی مچھلیوں کا رد عمل جب مریض کا کرسی یا میز کے اوپر گھٹنوں کے بل ہو جانے کے بعد ٹانگوں اور بازوﺅں کی مچھلیوں کا رد عمل |
2712 | TRICERATOPS R Adjective Report Error! | ٹرائی سیراٹاپس ۔ تین سینگوں والا سوسمار ۔ اس کا وزن تقریبا ۱۰ ٹن ہوتا ہے ۔ ۲۶۰ سے ۱۳۰ ملین سال پہلے یہ جاندار نمودار ہوئے اور پھر معدوم ہو گئے ۔ |
2713 | TRICERATOPS R Noun Report Error! | سَہ قَرنی سوسار ۔ ایک مُہیب رینگنے والا جانور ۔ تین سینگوں والا جانور ۔ |
2714 | TRICE` R Verb Report Error! | باد بان و غیرہ چڑھانا ۔ کھینچنا ۔ باندھنا ۔ |
2715 | TRICH (O) R Noun Report Error! | بال (یونانی) |