Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | TRACHYSPERMOUS R Adjective Report Error! | جھام تخمہ۔ کھردرا تُخمہ ۔ جھام چٹان سے متعلق ۔ |
187 | TRACHYSPERMOUS R Adjective Report Error! | کھُردری گُٹھلی والا ۔ جس کی گُٹھلی ناہموار ہو ۔ کھُردرا تُخمہ ۔ جھام تُخمہ ۔ |
188 | TRACHYTE R Noun Report Error! | جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔ |
189 | TRACHYTIC R Adjective Report Error! | جھام چٹانی ۔ جھام چٹّان سے مُتعلّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ |
190 | TRACING R Noun Report Error! | چَربہ ۔ تَرسیم ۔ خاکہ بنانے کا کام ۔ جو چیز خاکہ کھینچ کر بنائی جاۓ ۔ |