Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | TREASURE HOUSE R Noun Report Error! | خزانہ ؛ خصوصاً ؛ نادر چیزوں کا ۔ ادب کا ۔ |
1947 | TREASURE HUNT R Noun Report Error! | مُعمہ ۔ اِشاراتی عبارات میں خالی چھوڑی ہوئی بعض جگہوں کو پُر کَرنے کا کھیل ۔ تَلاشِ خَزانہ ۔ |
1948 | TREASURE TROVE R Noun Report Error! | دفینہ ۔ گڑا ہوا یا پوشیدہ خزانہ جس کی ملکیت کا پتہ نہ ہو اور سرکاری ملکیت قرار پائے ۔ قیمتی یا دل خوش کن چیزوں کا مجموعہ ۔ |
1949 | TREASURE TROVE R
Report Error! | دفینہ ، برآمد شدہ ، ( ازروئے قانون دفینہ جات برآمد شدہ ۸۷۸اع ہر وہ قیمتی چیز جو مٹی میں چھپی ہو یا اس سے کسی چیز میں لگی ہوئی ہو ، دفینہ کی تعریف میں شامل ہے ، دفینہ کسی شخص کے ہاتھ لگ جائے تو لازم ہے کہ وہ حاکم ضلع کو اس کی تحریری اطلاع دے تاکہ اس کی حتیقت کا تعین کیا جا سکے ۔ |
1950 | TREASURE TROVE LAW R Adjective Report Error! | قانون برآمد دفینہ روپیہ پیسہ سونا چاندی یا اس نوع کا دفینہ جو زمین سے یا کسی نجی مقام سے برآمد ہو اور جس کے مالک کا پتا نہ ہو کوئی قیمتی اکتشاف ۔ |