Sr. | English Words | Urdu Words |
4521 | TRUSTEE R Noun Report Error! | امین ۔ مَتولّی ۔ ٹرسٹی ۔ وہ شَخص جِسے جائیداد ، املاک یا فَنڈ کا قانُونی طور پَر امین بَنا دیا جاۓ ۔ |
4522 | TRUSTEE R Noun Report Error! | متولی ، امین ، امانت دار ، وہ شخص جو کسی ادارے کا مہتمم ہو ، وہ شخص جسے جائیداد املاک یا فنڈ کا قانونی طور پر امین بنا دیا جائے ، امانت کے لئے سپرد کرنا ۔ |
4523 | TRUSTEE R Verb Report Error! | امین کے طور پر کام کرنا ۔ امانت کے لئے سپرد کرنا ۔ |
4524 | TRUSTEE R Noun Report Error! | امین متولی وہ شخص جسے جائیداد املاک یا فنڈ وغیرہ کا قانونی طور پر امین بنا دیا جائے ۔ |
4525 | TRUSTEE DE FACTO R
Report Error! | حقیق ولی متولی ۔ |