Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | TREASURY NOTE R Noun Report Error! | امریکی محکمہ خَزانہ کی طرف سے جاری کَردہ نوٹ جو ہَر قِسم کے سَرکاری اور نِجی قَرضوں کی ادائیگی کے لیے اپنی قَدرِ عُرفی کے مُطابِق کام آتے ہیں ۔ |
1977 | TREASURY NOTE R Noun Report Error! | خزانے کے نوٹ جو سرکاری مطالبے کی ادائی میں کام اتے ہیں۔ |
1978 | TREASURY NOTES R Noun Report Error! | پرامیسری نوٹ ، درشنی ھنڈی ۔ |
1979 | TREASURY OF THE CHURCH R Noun Report Error! | رُوحانی یا مُقَدّس فَنڈ جو یسوع مسیح ، کَنواری مَریم اور ولیوں کے لامحدُود اِستحقاقات کے نام سے جمع ہوتا رہتا ہے ۔ |
1980 | TREASURY OFFICER R Noun Report Error! | افسر خزانہ ۔ |