Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | TRAFFIC DENSITY R Noun Report Error! | (ریل) کسی خاص مدت میں ریلوے یا شاہراہ سے گزرنے والے مسافروں کی تعداد اور مال کی مقدار ۔ |
552 | TRAFFIC DEPARTMENT R Noun Report Error! | شبعہ حوالگی اشیاء ۔ |
553 | TRAFFIC IS ON THE INCREASE IN BIG CITIES THESE DAYS R Phrase Report Error! | آج کل بڑے شہروں میں ٹریفک بہت بڑھ گئ ہے |
554 | TRAFFIC ISLAND R Noun Report Error! | سڑک پَر ممنوعہ عِلاقہ جو ٹریفک کے علاوہ کسی اور کام کے لیے مَخصُوص کیا گیا ہو ۔ پیدل چلنے والوں کے لیے محفُوظ علاقہ ۔ |
555 | TRAFFIC JAM R Noun Report Error! | گاڑیوں کی ٹھہری ہوئی قطاریں ۔ کسی حادثے ۔ مرمت یا رکاوٹ کے باعث ۔ |