Sr. | English Words | Urdu Words |
3276 | TRINKETY R Adjective Report Error! | نقلی جواہر سے متعلق ۔ غیر اہم بے قیمت ۔ معمولی ۔ |
3277 | TRINOMIAL R Noun, Adjective Report Error! | تین میعادوں پر مشتمل ۔ تین رقموں کا الجبرائی فقرہ یا سہ رکنی سائنسی نام ۔ مترادف ثلاثی ۔ سہ رقمی ۔ |
3278 | TRINOMINAL R Adjective Report Error! | سَہ رَقمَہ ۔ تین رَقموں والا ۔ تین علامتیں جو آپس میں جَمَع یا تَفریق ہوں ۔ سَہ اسمَہ ۔ تین ناموں والا ۔ |
3279 | TRINSIC MUSCAE VOLTITES R Noun Report Error! | اندرونی عضلہ |
3280 | TRIO R Noun Report Error! | تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔ |