Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | TRANSUDATORY R Adjective Report Error! | تراوش کرنے والا ۔ نفوذ کرنے والا ۔ |
1552 | TRANSUDE R Verb Report Error! | نفوذ کرنا۔ (سیال شے یا گیس وغیرہ کا مسامات وغیرہ سے) نکلنا ۔(جیسے پسینے کا )۔ |
1553 | TRANSUDE R Verb Report Error! | کِسی چیز کے مَسامات سے گُزرنا ۔ نفُوذ کرنا ۔ پَسیجنا ۔ |
1554 | TRANSUMPT R Noun Report Error! | نقل ۔ کسی دستاویز ؛ وثیقہ یا دوسرے قانونی کاغذات کی نقل ۔ |
1555 | TRANSUMPTIVE R Adjective Report Error! | (قدیم) نقل یا استنساخ کا ۔ استعاری ۔ |