Sr. | English Words | Urdu Words |
1626 | TRAP CREEL R Noun Report Error! | وہ ٹوکری جس سے جھینگا مچھلی پکڑی جاتی ہے ۔ |
1627 | TRAP CUT R Noun Report Error! | ہیرے تراشنے کا ایک طریقہ جس میں سطوح مرکز کے گرد متوازی ہوتی ہیں ۔ |
1628 | TRAP DOOR R Noun Report Error! | چور دَروازہ ۔ فَرش یا چھَت میں لگا ہُوا دَروازہ ۔ فَرشی دَر ۔ سَقفی دَر ۔ |
1629 | TRAP DOOR R Noun Report Error! | دروازہ جو چھت یا فرش میں لگا ہو ۔ |
1630 | TRAP DOOR SPIDER R Noun Report Error! | ایک قسم کی مکڑی جو اپنے جالے کے اُوپر قبضہ دار دروازہ بناتی ہے ۔ |