Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | TRISMUS R Noun Report Error! | غذا چبانے والے اعصاب کا تشنج ۔ ایک مرض جس میں عضلات اکڑ جانے کے باعث جبڑا بیٹھ جاتا ہے اور دانت بند ہو جاتے ہیں ۔ |
3487 | TRISMUS R
Report Error! | کزاز،چاب (غذا چبانے والے) عضلات میں اینٹھن |
3488 | TRISMUS R Noun Report Error! | کُزاز فکی ۔ ایک مرض جس میں عضلات کے اکڑ جانے سے جبڑا بیٹھ جاتا ہے ۔ |
3489 | TRISMUS R Noun Report Error! | فَک بَستگی ۔ دانتا پَڑ جانا ۔ کَزاز کی بیماری ، جِس میں عُضلات کی اکڑاہٹ سے نِچلا جَبڑا بیٹھ جاتا ہے ۔ |
3490 | TRISOCTAHEDRAL R Adjective Report Error! | چوبیس سَطحوں والا ۔ |